Breaking News
Home / Tag Archives: امام سید علی خامنہ ای (page 4)

Tag Archives: امام سید علی خامنہ ای

عراق کی ترقی کے دشمنوں کے خلاف عوام اور پرجوش جوانوں کی توانائيوں کے سہارے ڈٹ جائيے، رہبر انقلاب

عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے زور دے کر کہا کہ عراق کی ترقی و پیشرفت اور اس کا اپنی حقیقی بلندی پر پہنچنا، اسلامی جمہوریہ …

Read More »

اربعین امام حسین کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں طلبہ کی انجمنوں کی عزاداری، رہبر انقلاب بھی شرکت کریں گے

اربعین امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے ہفتہ 17 ستمبر کو حسینیہ امام خمینی میں طلبہ کی انجمنیں عزاداری سید الشہدا کریں گی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای بھی شرکت کریں گے۔ امام حسین کے اربعین یا چہلم کی مناسبت سے ہفتہ 17 ستمبر …

Read More »

روسی صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی: امریکیوں کو شام کے علاقے مشرقی فرات سے باہر بھگایا جائے!

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے وفد کے ساتھ منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔       اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران اور روس کے درمیان ہونے والے سمجھوتوں کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور …

Read More »

رہبر انقلاب اسلامی کے والد آيۃ اللہ سید جواد خامنہ ای کی زاہدانہ زندگی پر ایک نظر

متقی و پرہیزگار عالم دین آيۃ اللہ الحاج سید جواد خامنہ ای صوبہ آذربائيجان کے ایک زاہد اور سادہ منش عالم دین تھے۔ نجف اشرف میں برسوں تعلیم و تدریس میں مشغول رہنے کے بعد وہ مشہد روانہ ہوئے اور وہیں کے ہو کر رہ گئے۔ اس مشہور زاہد عالم …

Read More »

استقامتی محاذ دنیا میں ہر جگہ سامراج کا مقابلہ کر رہا ہے: وینیزوئیلا کے صدر کا انٹرویو

وینیزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے حالیہ دورۂ تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ انھوں نے اس ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف اور مدد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، اپنی حکومت کی سامراج مخالف پالیسیوں پر زور دیا۔ KHAMENEI.IR نے اسی سلسلے میں وینیزوئیلا کے …

Read More »

ایران اور وینیزوئلا نے ثابت کر دیا کہ امریکی دباؤ سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت و استقامت ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر کی شام وینیزوئيلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کے دباؤ اور کثیر جہتی جنگ کے مقابلے میں ایران اور وینیزوئلا کی استقامت کی طرف اشارہ …

Read More »