آج مقاومت کے محور پر جدید مشرق وسطی کی بنیاد رکھی جارہی ہے، امام جمعہ تہران خاکسار اخبار آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ خطے میں امریکی پالیسی شکست سے دوچار ہوگئی ہے اور مقاومت نئے مشرق وسطی کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء … Read More »