بیلجئم اور اسپین کے حکمرانوں کی فلسطین کی حمایت، اسرائیل سیخ پا خاکسار اخبار یورپ کے اہم ممالک کی جانب سے فلسطین کو مستقل ملک کی حیثیت سے تسلیم کرنے کی حمایت کے بعد صہیونی وزارت خارجہ نے تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ اناتولی نیوز کے حوالے سے کہا ہے کہ اسپینش وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ … Read More »