Breaking News
Home / Tag Archives: اسرائیلی

Tag Archives: اسرائیلی

طوفان الاقصی، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 صہیونی فوجی زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوج

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والے صہیونی فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔   صہیونی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں صہیونی فورسز کو ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ …

Read More »

بحیرہ احمر میں اسرائیلی اور امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا، یمنی مسلح افواج کے ترجمان

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کی بحریہ نے بحیرہ عرب میں صہیونی جہاز "MSC SKY” جب کہ بحیرہ احمر میں کئی امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔   المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان …

Read More »

یمنی فوج کا بحیرہ احمر میں امریکی گشتی جہاز پر حملہ، صہیونی میڈیا

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں گشت پر مامور امریکی جنگی کشتی پر حملہ کیا ہے۔  ، صہیونی اخبار معاریو نے انکشاف کیا ہے کہ یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی گشتی جہاز پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمنی فوج کے حملے …

Read More »

ایران، موساد کے 4 ایجنٹوں کو پھانسی دی گئی

ایران میں اسرائیلی بدنام زمانہ انٹیلیجنس ایجنسی موساد سے وابستہ 4 ایجنٹوں کو مکمل قانونی اور عدالتی کاروائی کے بعد جمعہ کی علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔  ، ایران میں اسرائیلی انٹیلیجنس سروس موساد سے وابستہ 4 ایجنٹوں کو مناسب قانونی اور عدالتی کاروائی کے بعد جمعہ کی علی …

Read More »

یمنی فوج کی جانب سے کشتیوں پر حملوں کے بعد اسرائیل میں غذائی بحران کا خطرہ

اسرائیلی غذائی مصنوعات کی انجمن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی کاروائیوں کے بعد اسرائیل غذائی قلت کا شکار ہوسکتا ہے۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیلی فوڈانڈسٹری ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی جانب …

Read More »

اسرائیلی فوج حماس کو نابود کرنے سے عاجز، عقب نشینی ضروری ہے، سابق صہیونی افسر

سابق صہیونی اعلی افسر نے غزہ میں حماس کو نابود کرنا ناممکن قرار دیتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں کو عقب نشینی کی تاکید کی ہے۔   اسرائیلی کی قومی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں …

Read More »

غزہ میں صہیونی فوج کو شدید نقصان، زخمیوں کی تعداد بڑھنے لگی، عبرانی میڈیا

عبرانی میڈیا کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 40 سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔   اسپوٹنک کے حوالے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں صہیونی فوج کو شدید نقصان ہورہا ہے۔ صہیونی چینل 12 نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے …

Read More »

صہیونی حکومت غزہ پر زمینی حملے میں کامیاب نہیں ہوگی

غزہ سے تعلق رکھنے والے صحافی محمد ابوطاقیہ نے کہا کہ غزہ کے لوگ مقاومتی تنظیموں سے محبت کرتے ہیں۔ صہیونی فورسز غزہ پر حملے کے نتائج حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گی۔  : غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے 36 دن پورے ہورہے ہیں۔ اس دوران صہیونی حکومت …

Read More »

اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد میزائلوں سے حملہ

عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے جس میں متعدد اسرائيلی فوجی افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔ مطابق عراق کے علاقہ کردستان کے شہر اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانوں پر …

Read More »