Breaking News
Home / Tag Archives: اردن صہیونی حکومت

Tag Archives: اردن صہیونی حکومت

جنگ غزہ خطے کا اہم ترین مسئلہ ہے، مسلمان ممالک صہیونی حکومت کا بائیکاٹ کریں، کمال خرازی

ایرانی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ غزہ مشرق وسطی کا اہم ترین مسئلہ ہے، سب کو جنگ بندی کے لئے کوشش کرنی ہوگی۔  ایرانی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ کمال خرازی نے ایران اور عرب ممالک کے درمیان تعاون کے سلسلے …

Read More »

اردن، صہیونی سفارت خانے کے باہر اسرائیل مخالف مظاہرے میں شرکت کی عمومی اپیل

اردن میں منگل کو صہیونی سفارت خانے کے باہر غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عمومی مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی جارہی ہے۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ اردن میں سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے غزہ میں صہیونی جارحیت …

Read More »

غزہ میں نسل کشی کے خلاف مظاہرے، 600 سے زائد امریکی طلباء گرفتار

غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار ہونے والے امریکی طلباء کی تعداد بڑھ کر 600 تک پہنچ گئی ہے۔   آکسیوس کے حوالے سے کہا ہے کہ ذرائع کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی حکومت کے مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹی طلباء اور اساتذہ کے …

Read More »

اردن: عوام کا صیہونی رجیم کے خلاف بھرپور احتجاج

اردن کے عوام نے ایک بار پھر اپنے ملک کے شاہی حکام کے اسرائیل نواز موقف کے خلاف صیہونیت مخالف مظاہرے کئے ہیں۔  عرب ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ انجمن  نوجوانان اردن نے صیہونی رجیم کے خلاف عوامی مارچ کا انعقاد کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ …

Read More »

امریکہ مخالف طلباء تحریک، جنگ ویتنام سے لے کر جنگ غزہ تک

1960 کی ویتنام جنگ سے لے کر غزہ کی حالیہ جنگ تک طلباء نے امریکی جنگی عزائم کے خلاف اہم کردار ادا کیا ہے۔  غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے 200 دن پورے ہوگئے ہیں جس میں 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں فلسطینی …

Read More »

امریکہ، صہیونی حکومت کے خلاف یونیورسٹیوں میں مظاہروں میں شدت، طلباء کو سرکوب کیا جائے، امریکی عدالت

امریکی تعلیمی اداروں میں فلسطین میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف طلباء کے مظاہروں میں شدت آرہی ہے، امریکی عدالت نے مظاہرین کے ساتھ سختی کرنے کا حکم دیا ہے۔   امریکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی مختلف ریاستوں میں تعلیمی اداروں میں طلباء کی …

Read More »