Breaking News
Home / Tag Archives: آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

Tag Archives: آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: ایران کا اسرائیل پر حملہ خوش آئند، صیہونی ریاست کے خلاف دفاع کا آغاز ،اب مسلم ممالک ساتھ دیں

وفاق المدارس الشیعہ کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے ایران کے اسرائیل پر حملے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کو حوصلہ ملا ہے کہ کوئی مسلم ملک تو ان کی مدد کو پہنچااور …

Read More »

کرم ایجنسی کے سکول میں دہشتگردی حالات خراب کرنے کی سازش ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ جس کی وجہ سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے، دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔  وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی،سینئر نائب صدر علامہ …

Read More »

قانون کسی فرقہ نہیں قرآن وحدیث کے مطابق منظور کیا جائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

 وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے دیباچے میں شامل قرار داد مقاصد قرآن و حدیث کے مطابق قانون سازی پر زوردیتی ہے۔ کسی فرقے یا مسلک کی سوچ کے مطابق نہیں۔قانون سازی صرف وہی قرآن و سنت کے مطابق ہوگی جس پر …

Read More »

علماء و ذاکرین محرم الحرام میں مقصد کربلا کو بیان کریں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے واضح کیا کہ کسی کو مذہبی اور شہری آزادیوں کو سلب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی تشیع کی اپنی قیادت موجود ہے جو انتہائی ذمہ داری سے اپنے فرائض اداءکر رہی ہے۔   وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی …

Read More »