Breaking News
Home / Tag Archives: آزادی اظہار

Tag Archives: آزادی اظہار

پیغمبر اسلام ﷺ کی توہین آزادی اظہار میں شمار نہیں ہوتی اور دل آزاری مجرمانہ عمل ہے، پیوٹن

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلامﷺ کی توہین ہرگز آزادی اظہار رائے نہیں بلکہ مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق پیوٹن نے اپنی سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی …

Read More »

رسول اکرم کی شان میں گستاخی کے واقعے کے بعد فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

فرانس کے صدر امینوئل میکراں کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ  علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی حمایت میں بیان دئے جانے اور اس واقعے پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر پھیل جانے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرانس کے نوجوانوں کو مخاطب کرکے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے؛

Read More »