Breaking News
Home / اخبار / مزاحمتی محاذ کا صہیونی بستیوں پر راکٹ حملہ

مزاحمتی محاذ کا صہیونی بستیوں پر راکٹ حملہ

فلسطین، مقاومتی محاذ کی جانب سے غاصب صہیونی بستیوں پر بڑے پیمانے پر راکٹ حملے کے بعد 10 سے زائد صہیونی بستیوں میں خوف وہراس کی فضاء قائم ہو گئی ہے۔

 جمعرات کے روز غاصب صہیونی بستیوں پر تازہ ترین راکٹ حملوں کی اطلاع دیتے ہوئے صہیونی اور عرب ذرائع کے مطابق، صہیونی آئرن ڈوم تمام راکٹوں کو روکنے کے قابل نہیں ہے۔

مزاحمتی محاذ کی جانب سے جمعرات کو کئے گئے راکٹ حملوں کے بعد ریہووت میں مبینہ طور پر تین صہیونی ہلاک ہو گئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر غاصب صہیونی حکومت کی حالیہ جارحیت میں 25 افراد شہید اور کم از کم 70 زخمی ہوئے ہیں۔

About خاکسار

Check Also

ملک بھر میں عید الاضحٰی مذہبی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات کے بعد سنت نبوی کی پیروی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے