Breaking News
Home / اخبار / محرم الحرام کا آغاز، حرم مطہرزینب کبری سلام اللہ علیہا، سیاہ پوش+ تصاویر

محرم الحرام کا آغاز، حرم مطہرزینب کبری سلام اللہ علیہا، سیاہ پوش+ تصاویر

محرم الحرام کا آغاز، حرم مطہرزینب کبری سلام اللہ علیہا، سیاہ پوش+ تصاویر

محرم الحرام کا آغاز، حرم مطہرزینب کبری سلام اللہ علیہا، سیاہ پوش+ تصاویر

محرم الحرام کی آمد پر دمشق میں ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔

محرم کے مقدس مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی حضرت زینب (ع) کے حرم مطہر کے گنبد پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیاہے۔

ضریح اقدس کو بھی سیاہ پوش کر دیا گیا۔ حرم مطہر پر سیاہ پرچم تقریبا سوا دو ماہ تک لہراتا رہے گا۔

دمشق کے تمام چھوٹے بڑے محلوں خاص کر مساجد اور امام بارگاہوں کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے اور سڑکوں ، گلی کوچوں اور عمارتوں کی چھتوں پر علم لہرا دیئے گئے ہیں۔

حضرت زینب سلام الله علیها ، کربلا

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے