Breaking News
Home / دسته‌بندی نشده / عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل، شہباز شریف سے آسان ہوسکتا ہے،امریکی رکن کانگریس

عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل، شہباز شریف سے آسان ہوسکتا ہے،امریکی رکن کانگریس

امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے ایوان نمائںدگان سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بریڈ شرمین نے کہا کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل اور شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہوسکتا ہے۔

  پاکستانی نیوز ایجنسی جیو نیوز سے نقل کیا ہے کہ امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے ایوان نمائںدگان سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سے متعلق گفتگو کی ہے۔ بریڈ شرمین نے کہا کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل اور شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہوسکتا ہے، مگر امریکا کو قلیل المدتی دو طرفہ مفادات کے بجائے قانون کی حکمرانی کی حمایت کرنی چاہیے۔

انہوں  نے کہا کہ میں پاکستان میں حال ہی میں ہونے والے واقعات پر بات کرنا چاہتا ہوں، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں پاکستان میں پرو امریکن لیڈرز کو ترجیح دینی چاہیے۔

بریڈ شرمین نے کہا کہ مگر  میں  سمجھتا ہوں کہ امریکا کی وابستگی قانون کی حکمرانی اور جمہوریت سے ہونی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن کروانے کا حکم دے رکھا ہے۔

About خاکسار

Check Also

امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کے ساتھ غزہ کے لئے امداد مضحکہ خیز ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صیہونی حکومت کو اپنی جارحیت جاری رکھنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے