Breaking News
Home / اخبار / سانحہ پشاور: خودکش حملہ آور کی حملے سے پہلے کی تصاویر سامنے آگئیں

سانحہ پشاور: خودکش حملہ آور کی حملے سے پہلے کی تصاویر سامنے آگئیں

 پشاور میں ملوث خودکش بمبار کے پولیس لائنز میں داخلے کی تصاویر سامنے آگئیں۔

سانحہ پشاور میں ملوث خودکش بمبار کی پولیس لائنز میں داخل ہوتے ہوئے کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جو سی سی ٹی وی سے لی گئی ہیں۔

تصاویر میں میں حملہ آور کو موٹرسائیکل پر آتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ  حملہ آور موٹر سائیکل سے اتر کر پیدل چلتے ہوئے گاڑی پارک کرنے کے لیے گیا،  ملزم نے پولیس یونیفارم پر جیکٹ اور ہیلمٹ بھی پہن رکھا ہے۔

تصاویر میں موٹر سائیکل کھڑی کرکے حملہ آور ہیلمٹ ہاتھ میں پکڑے ٹارگٹ کی طرف جاتے ہوئے بھی دکھائی دیا ہے۔

About خاکسار

Check Also

پاکستانی شہر ملتان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ملتان کے ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے