Breaking News
Home / اخبار / رہبر معظم انقلاب کا بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ

رہبر معظم انقلاب کا بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ کیا۔ ناشروں اور قلمی میدان میں فعال افراد کے ساتھ گفتگو کی۔

 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں کتاب کی بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے اس موقع پر وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی بھی رہبر معظم کے ہمراہ تھے رہبر معظم نے نمائشگاہ میں مختلف ناشروں  کی فعالیت کا قریب سے جائزہ لیا اور ان سے گفتگو کی۔

.

 

.

.

About خاکسار

Check Also

اقتصادی جنگ میں امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی عوام کے خلاف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے