Breaking News
Home / اخبار / رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم نادر طالب زادہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم نادر طالب زادہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم نادر طالب زادہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مطابق رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم نادر طالب زادہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام ميں مرحوم نادر طالب زادہ کی ثقافتی اور ہنری شعبوں میں خدمات کو گرانقدرقراردیا اور مرحوم کے پسماندگان اور دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم نادر طالب زادہ کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی۔

About خاکسار

Check Also

پاکستانی شہر ملتان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ملتان کے ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے