Breaking News
Home / اخبار / ترکی نے داعشی دہشتگردوں کو ایران میں داخل ہونے سے پہلے گرفتار کر لیا

ترکی نے داعشی دہشتگردوں کو ایران میں داخل ہونے سے پہلے گرفتار کر لیا

ترکی کی وزارت دفاع نے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرتے دو افراد کو حراست میں لینے کی اطلاع دی ہے جن میں سے ایک دہشت گرد کا تعلق داعش سے ہے

ترکی کی وزارت دفاع نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ترک فورسز نے دو افراد کو حراست میں لیا ہے جن میں سے ایک کا تعلق داعش سے ہے جو کہ غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

ترک وزارت دفاع کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں افراد میں سے ایک دہشت گرد گروپ داعش کا رکن ہے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے