Breaking News
Home / اخبار / ترکمنستان کے صدر تہران پہنچ گئے

ترکمنستان کے صدر تہران پہنچ گئے

مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی سرکاری دعوت پر ترکمنستان کے صدربردی محمد اوف اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ ترکمنستان کے صدر اس سفر میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی مسائۂ کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے اور باہمی تعاون کے چند معاہدوں پر دسبخط بھی کریں گے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے