Breaking News
Home / اخبار / ایران روسی فیڈریشن میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایران روسی فیڈریشن میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے، ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے حالیہ واقعہ کو اس ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران روسی فیڈریشن میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے۔

  ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے روس میں ہونے والے حالیہ واقعہ کو اس ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران روسی فیڈریشن میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتا ہے۔

واضح رہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ، روس میں ہونے والی حالیہ شورش کو پروپیگنڈے کے طور پر کوریج دے کر باغیوں کو اکسانے کو کوشش کر رہے ہیں۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے