Breaking News
Home / اخبار / ان شاءاللہ خدا قوم کو کامیاب اور ملک کو آباد کرے گا، رہبر معظم انقلاب

ان شاءاللہ خدا قوم کو کامیاب اور ملک کو آباد کرے گا، رہبر معظم انقلاب

ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سنا ہے کہ عوام پہلے سے زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ یہ نہایت خوش آیند امر ہے۔ ان شاءاللہ عوام ووٹ دیں گے اور بہترین امیدوار کا انتخاب کریں گے۔

ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

اس موقع پر رہبر معظم نے کہا کہ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پہلے سے زیادہ ہمت سے کام لینا چاہئے تاکہ کام مکمل ہوجائے اور کل تک صدر کا انتخاب عمل میں آئے۔

انہوں نے کہا سنا ہے کہ عوام پہلے سے زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ یہ نہایت خوش آیند امر ہے۔ان شاءاللہ عوام ووٹ دیں گے اور بہترین امیدوار کا انتخاب کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ان شاءاللہ خدا قوم کو کامیاب اور ملک کو آباد کرے گا۔

About خاکسار

Check Also

شنگھائی تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس، ایران نے مشترکہ فری زون بنانے کی تجویز دے دی

ایرانی قائم مقام محمد مخبر نے شنگھائی تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے