أخبار عاجلة
الرئيسية / اخبار / پاکستان: پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، شاہ محمود نے گرفتاری دیدی

پاکستان: پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، شاہ محمود نے گرفتاری دیدی

لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کا آغاز ہو گیا، شاہ محمود قریشی نے خود گرفتاری دے دی۔

 پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی قیدیوں کی گاڑی میں خود جا کر بیٹھ گئے جن کے بعد اسد عمر، اعظم سواتی، عمر سرفراز چیمہ بھی وین میں جا بیٹھے۔

پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کے قافلے کے باعث جیل روڈ پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا۔

اس سے قبل چیئرنگ کراس مال روڈ پر قیدیوں کو لے جانے والی گاڑی پہلے ہی پہنچا دی گئی تھی۔

پی ٹی آئی نے چیئرنگ کراس مال روڈ سے گرفتاریاں دینے کا اعلان کیا تھا۔

پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت 200 کارکنوں کی گرفتاری کا اعلان کیا گیا۔

عن خاکسار

شاهد أيضاً

يوم النكبة في ذكراها الـ76 .. والاحتلال الصهيوني يلفظ أنفاسه الأخيرة

يتزامن يوم النكبة هذا العام مع فشل ذريع يعيشه الكيان الصهيوني على مستوى الاستخباراتي والأمني …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *