أخبار عاجلة
الرئيسية / اخبار / غزہ: اسرائیل کی امدادی سامان لے جانے والے ٹرک پر بمباری

غزہ: اسرائیل کی امدادی سامان لے جانے والے ٹرک پر بمباری

فلسطینی ذرائع نے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیر البلاح میں صیہونی رجیم کی نئی جارحیت کی اطلاع دی ہے۔

 فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ  آج دیر البلاح میں اسرائیلی طیاروں نے غزہ کو انسانی امداد لے جانے والے ایک ٹرک پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید جب کہ کئی زخمی ہوئے۔ یہ امدادی ٹرک کویت ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن سے وابستہ تھا۔

عن خاکسار

شاهد أيضاً

السيد الحوثي: اليمن سيحضر جولة جديد من التصعيد ضد كيان الاحتلال/ عملياتنا بلغت 156 عملية

قائد حركة أنصار الله اليمينية يعلن في كلمة ألقاها، الخميس، التحضير لجولة جديدة من التصعيد، …

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *