Breaking News
Home / اخبار / پاکستان کو بھی بھارت جانا چاہیے، شاہد آفریدی

پاکستان کو بھی بھارت جانا چاہیے، شاہد آفریدی

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے، ایشیا کپ کہیں بھی ہو لیکن اب فیصلہ لینے میں مزید دیر نہیں کرنی چاہیے۔

  نقل کیا ہے کہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے، ایشیا کپ کہیں بھی ہو لیکن اب فیصلہ لینے میں مزید دیر نہیں کرنی چاہیے۔

سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان کو ورلڈکپ  کیلئے بھارت جانا چاہیے اور ہم بھارت جاکرپیغام دےسکتے ہیں کہ ہم کرکٹ کوسپورٹ کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  پاکستان ٹیم کی ورلڈکپ میں تمام تر توجہ جیت پرہونی چاہیے۔

About خاکسار

Check Also

اقتصادی جنگ میں امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی عوام کے خلاف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے