Breaking News
Home / اخبار / تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے خواہاں ہیں،آیت اللہ رئیسی

تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے خواہاں ہیں،آیت اللہ رئیسی

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے صرف چند ملکوں تک محدود رکھے جانے سےگریز کیا ہے البتہ ایران مفاہمت رکھنے والے ملکوں کے ساتھ ہی چلنے کو ترجیح دیتا ہے۔

 ،ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی خارجہ پالیسی متوازن ہے جس میں تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات پر توجہ دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے صرف چند ملکوں تک محدود رکھے جانے سےگریز کیا ہے البتہ ایران مفاہمت رکھنے والے ملکوں کے ساتھ ہی چلنے کو ترجیح دیتا ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ جیسا کہ رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید فرمائی ہے کہ ملکی مسائل پر ایک نئے جذبے اور تبدیلی کے ساتھ نگاہ رکھے جانے کی ضرورت ہے کہا کہ ملک کے لئے بہت سے راستے کھل گئے ہیں اور دشمن کی خواہش کے برخلاف مزید اور دوسرے راستے بھی کھلیں گے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے