Breaking News
Home / اخبار / بھارتی پہلی قبائلی خاتون صدر نے حلف اُٹھالیا/دروپدی مرمو ہندوستان کی 15ویں صدر بن گئیں

بھارتی پہلی قبائلی خاتون صدر نے حلف اُٹھالیا/دروپدی مرمو ہندوستان کی 15ویں صدر بن گئیں

چیف جسٹس این وی رمنا نے نو منتخب صدر دروپدی مرمو کو عہدے کا حلف دلایا، وہ ہندوستان کی 15ویں صدر بن گئیں۔

  بھارتی میڈیا سے نقل کیاہےکہ بھارتی چیف جسٹس این وی رمنا نے نو منتخب صدر دروپدی مرمو کو عہدے کا حلف دلایا، وہ ہندوستان کی 15ویں صدر بن گئیں۔ وہ ملک کی دوسری خاتون صدر ہیں، اعلیٰ ترین آئینی عہدہ رکھنے والی پہلی قبائلی خاتون، اور آزاد ہندوستان میں پیدا ہونے والی پہلی صدر ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، نو منتخب صدر دروپدی مرمو نے پیر کی صبح حلف لینے سے قبل راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے