Breaking News
Home / اخبار / صومالیہ میں بم دھماکے سے 12 فوجی اہلکار ہلاک

صومالیہ میں بم دھماکے سے 12 فوجی اہلکار ہلاک

رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ میں بم دھماکے سے 12 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 13 فوجی زخمی  ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دھماکے کے بعد صومالیائی  فوجیوں اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

دہشت گردوں نے بم دھماکے میں ایک فوجی ٹرک کو نشانہ بنایا جس کے بعد فوجیوں اور دہشت گردوں میں مسلح تصادم ہوا ، جس کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔

About خاکسار

Check Also

یمن کے ساحل پر ایک کشتی کو نشانہ بنایا گیا

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے یمن کے الحدیدہ سے 66 ناٹیکل میل جنوب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے