Breaking News
Home / اخبار / شیخ زکزاکی کی آزادی کے بعد عوام سے پہلی ملاقات+تصاویر

شیخ زکزاکی کی آزادی کے بعد عوام سے پہلی ملاقات+تصاویر

 اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ نے جیل سے آزادی کے بعد کل سے باقاعدہ نائجیریا میں عوامی سطح پر ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق کل کی ملاقاتوں کے بعد شیخ زکزاکی نے اہل سنت عالم دین کے پیچھے نماز ادا کر کے عملی طور پر اتحاد و وحدت کا ثبوت بھی پیش کیا ہے۔

شیخ زکزاکی کی آزادی کے بعد عوام سے پہلی ملاقات+تصاویر

شیخ زکزاکی کی آزادی کے بعد عوام سے پہلی ملاقات+تصاویر

شیخ زکزاکی کی آزادی کے بعد عوام سے پہلی ملاقات+تصاویر

About خاکسار

Check Also

اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا میں بیداری کی لہر دوڑ گئی ہے، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ نیتن یاہو اور اس کے حامیوں نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے