میجر جنرل حسین سلامی نے غزہ میں بے گناہ خواتین اور معصوم بچوں کے قتل عام کو امریکہ کے لئے مایہ شرمندگی قرار دیا ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ غزہ میں جارحیت کی انسانی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی …
Read More »