کوئٹہ میں دھماکہ، 15افراد جاں بحق و زخمی خاکسار اخبار کوئٹہ میں شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 15 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ قندھاری بازار کوئٹہ میں مبینہ طور پر دھماکہ ہوا ہے جس کے دوران 4 افراد جاں بحق اور 11 … Read More »