ایرانی صدر اور وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے، جنرل عاصم منیر خاکسار اخبار پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مرحوم ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے۔ پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں بتایا کہ آرمی چیف کا ایرانی افواج کے چیف آف جنرل … Read More »