صدر رئیسی اور تیرہویں کابینہ کے ارکان کا حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر تجدید عہد خاکسار اخبار اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ حضرت امام خمینی(رہ) کے مزار پر تجدید عہد کرتے ہوئے عوام کی خدمت اور حضرت امام خمینی (رہ) کے افکار پر پابند رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ Read More »