فیصل بن فرحان نے علی باقری سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے غزہ کی صورتحال اور ایرانی عازمین حج کو سہولیات کے بارے میں گفتگو کی۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایرانی عبوری وزیر خارجہ علی باقری کنی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ سعودی وزیر …
Read More »