Breaking News
Home / Tag Archives: عالمی یوم قدس

Tag Archives: عالمی یوم قدس

حضرت امام خمینی (رہ) نے عالمی یوم قدس کے ذریعہ مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ کے لئے زندہ کردیا

مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا سب سے پرانا، قدیمی اور اہم مسئلہ ہے اور عالمی سامراجی طاقتیں خاص طور پر امریکہ، یورپ اور اس کے اتحادی ممالک اس مسئلہ کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ مطابق مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا اہم اور سرفہرست مسئلہ ہے …

Read More »

عالمی یوم قدس پر خطاب: مسئلہ فلسطین اور مسئلہ قدس کے کلیدی پہلوؤں کا جائزہ

عالمی یوم قدس کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مسئلہ فلسطین کے تعلق سے انتہائی کلیدی نکات پر روشنی ڈالی۔ 27 رمضان المبارک 1443 ہجری قمری مطابق 29 اپریل 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب ٹی وی چینلوں اور نشریاتی اداروں سے …

Read More »

عالمی یوم قدس اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنانے کا دن ہے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی یوم قدس کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا پہلا مسئلہ ہے اور اسرائيل کی غاصب و صہیونی حکومت مسئلہ فلسطین کو فراموش کرنے کے سلسلے میں مختلف سازشوں کو عملی جامہ پہنا رہی ہے۔عالمی یوم …

Read More »