Breaking News
Home / Tag Archives: صہیونی فوجیوں

Tag Archives: صہیونی فوجیوں

طوفان الاقصی، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 صہیونی فوجی زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوج

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والے صہیونی فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔   صہیونی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں صہیونی فورسز کو ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ …

Read More »

صہیونی فورسز پر حملے مذہبی مقدسات کی توہین کا فطری ردعمل ہے، حماس

غاصب صہیونیوں کی جانب سے فلسطینی عوام اور مذہبی مقدسات پر ہونے والے حملوں اور توہین آمیز سلوک کا دندان شکن جواب دیا جائے گا، ترجمان کا بیان  فلسطینی ذرائع کے حوالے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں ایک چیک پوسٹ پر فسلطینی جوان کے حملے …

Read More »