امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ اس ملک کی پولیس فورسز نے غزہ کی حمایت میں مظاہروں اور دھرنوں میں شریک 1700 طلباء کو گرفتار کیا۔ روزنامہ واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی ہے کہ امریکی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے ملک کی جامعات میں طلباء کے احتجاجی مظاہروں کے …
Read More »