Breaking News
Home / Tag Archives: انڈونیشیا

Tag Archives: انڈونیشیا

آیت اللہ رئیسی اور انڈونیشیاء کے صدر کی پریس کانفرنس؛ تہران جکارتہ تجارتی معاملات ملکی کرنسی میں کرنے کا اعلان

صدر رئیسی نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے مواقع زیادہ ہیں اور اس دورے کے نتیجے میں دو بڑے اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔   ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے انڈونیشیا کے دورے کے موقع پر میزبان ملک کے صدر جوکو …

Read More »

ایرانی صدر "آیت اللہ رئیسی” سرکاری دورے پر انڈونیشیا روانہ

ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی سرکاری دعوت پر کچھ ہی دیر پہلے تہران سے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ روانہ ہوگئے ہیں۔  ، ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشیا کے ہم منصب جوکو ویدودو کی سرکاری دعوت پر کچھ دیر …

Read More »

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی انڈونیشیا کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر 22 مئی کو ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔  اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی پیر کو انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی سرکاری دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں جکارتہ جائیں گے اور دونوں …

Read More »

انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد 268 ہوگئی

انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں گذشتہ روز آنے والے 5 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 268 ہوگئی، مرنے والوں میں بیشتر اسکول کے طلبا شامل ہیں۔  عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ انڈونیشین حکام کے مطابق زلزلے سے ایک ہزار سے زائد افراد زخمی اور 151 …

Read More »

انڈونیشیا: فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 174 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں ایک فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 174 تک جاپہنچی جبکہ 180 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے صحافیوں کو بتایا کہ مشرقی جاوا صوبے میں ملنگ شہر میں واقع کنجوروہان اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے …

Read More »