رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا اور شرح خاکسار اخبار حقیقی اور مکمل شکر یہ ہے کہ انسان ہر وقت خدا کو یاد کرے اور اس کے راستے پر بغیر کسی گناہ کےچلے اور اس کے حکم کی تعمیل کرے۔ رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا میں ہم پڑھتے ہیں: "اے خدا، مجھے اس مہینے میں اپنے حکم … Read More »