Breaking News
Home / اخبار / شام میں امریکا سے وابستہ گروہ کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ

شام میں امریکا سے وابستہ گروہ کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ

شام میں امریکا سے وابستہ گروہ کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ

ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے شمال میں امریکہ سے وابستہ گروہ شامی ڈیموکریٹ (قسد) کے نیم فوجی ملیشیا کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ہوا ہے۔

  • 22 جون 2020 – 09:40

شام کی خبر رساں ایجنسی نے الحسکہ میں مقامی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ الحسکہ کے شمال مشرقی علاقے رمیلان شہر میں قسد کے  ہتھیاروں کے ایک گودام میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ ابھی تک اس دھماکے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

شام کے زیادہ تر شمال مشرقی علاقے نیم فوجی کرد ملیشیا سے موسوم  گروہ شامی ڈیموکریٹ کے قبضے میں ہیں جنھیں امریکہ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

انفجار انبارتسلیحات نیروهای دموکراتیک سوریه در الحسکه - خبرگزاری ...

امریکہ مر رہا ہے

 

مزید پڑھیں

About خاکسار

Check Also

حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر 100 میزائل داغے

حزب اللہ مزاحمتی تحریک نے بدھ کے روز غاصب اسرائیلی حکومت کے فوجی اڈوں پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے