Breaking News
Home / اخبار / ایران اور سربیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور دو طرفہ تبادلہ خیال

ایران اور سربیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور دو طرفہ تبادلہ خیال

ایران کے وزیر خارجہ جو آج صبح بلغراد کے لیے روانہ ہوئے تھے، کچھ دیر پہلے انہوں نے سربیا کے دفتر خارجہ میں اپنے سربیائی ہم منصب سے ملاقات کی۔

  ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان آج صبح یورپی ملک سربیا کے دار الحکومت بلغراد روانہ ہوئے تھے۔ اب سے کچھ دیر پہلے ایرانی وزیر خارجہ نے بلغراد میں محکمہ خارجہ کے دفتر میں سربیا کے وزیر خارجہ ایویٹسا ڈاچیچ سے ملاقات کی۔

دونوں رہنماوں نے دو طرفہ دلچسپی کے امور اور بین الاقوامی مسائل پر باہمی تبادلہ خیال کیا۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے