Breaking News
Home / اخبار / امریکہ کی سابق وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا

امریکہ کی سابق وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا

امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہ کینسر کی بیماری میں مبتلا تھیں۔

سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہ کینسر کی بیماری میں مبتلا تھیں۔ البرائٹ اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ اور بل کلنٹن کے دور میں وزیر خارجہ رہیں، میڈلین البرائٹ بچپن میں دوسری جنگ عظیم کےدوران نازی دورمیں چیکو سلوواکیہ سےبھاگ کر امریکہ آئیں۔ میڈلین البرائٹ کا تعلق ایک یہودی خاندان سے تھا۔

About خاکسار

Check Also

ہم سے جنگ کرنے والے پشیمان ہوں گے، حزب اللہ کے پیغام سے صہیونی پریشان

لبنانی تنظیم نے اہم صہیونی تنصیبات کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے