Breaking News
Home / اخبار / گارڈین کونسل کے چئیرمین آیت اللہ جنتی نے ووٹ کاسٹ کر لیا

گارڈین کونسل کے چئیرمین آیت اللہ جنتی نے ووٹ کاسٹ کر لیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق گارڈین کونسل کے چئیرمین آیت اللہ احمد جنتی نے آج صبح الیکشن مانیٹرنگ ہیڈکوارٹر میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

واضح رہے کہ ایران کے پارلیمانی اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل ملک بھر میں آج صبح 8:00 بجے شروع ہوا جو شام چھے بجے تک جاری رہے گا۔

About خاکسار

Check Also

پاکستانی شہر ملتان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ملتان کے ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے