Breaking News
Home / اخبار / بعثت کا ایک خزانہ استقامت ہے

بعثت کا ایک خزانہ استقامت ہے

بعثت پیغمبر اسلام کے خزانوں میں سے ایک استقامت ہے۔ استقامت منزل مقصود تک رسائی کا راز ہے۔ آپ کا دنیاوی یا اخروی جو بھی مقصود ہو استقامت کے ذریعے وہاں تک رسائی ممکن ہے۔ اس کے بغیر ممکن نہیں۔

امام خامنہ ای
18 فروری 2023

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے