Breaking News
Home / اخبار / ایرانی سفیر کی پاکستانی وزیر اطلاعات سے ملاقات

ایرانی سفیر کی پاکستانی وزیر اطلاعات سے ملاقات

اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستان کے وزیر اطلاعات مریم کا اورنگزیب سے ملاقات کی ہے۔

  اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستان کے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ دونوں ممالک ثقافتی، قومی اور مذہبی رشتوں سے جھڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے دنوں برادر ملکوں کے درمیان تعلقات قابل قدرہیں۔ملاقات کے دوران دونوں راہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے