اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر بمباری کے حوالے سے اسرائیل اور امریکہ کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں۔ اسپوٹنک کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی اخبار یدیعوت احارونوت نے غزہ پر جاری صہیونی بمباری کے بارے میں تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی …
Read More »