Breaking News
Home / Tag Archives: صہیونی وزیراعظم

Tag Archives: صہیونی وزیراعظم

غزہ میں جنگ بندی کی جائے، اسرائیل کی نابودی کے مناظر دیکھ رہے ہیں، سابق صہیونی وزیراعظم

سابق صہیونی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ شمالی سرحدوں پر لبنانی مزاحمتی تنظیم کے حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔   المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی رہنما شمالی سرحدوں کی صورتحال کے بارے میں تشویش کا شکار ہیں۔ سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ …

Read More »

غزہ کے خلاف جنگ، جوبائیڈن کے ساتھ شدید اختلافات ہیں، نتن یاہو کا اعتراف

صہیونی وزیراعظم نے غزہ کے خلاف جنگ میں امریکی صدر کے ساتھ بنیادی اور شدید اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔   رائٹرز کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے غزہ کے خلاف جنگ میں امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ کئی معاملات پر شدید اختلافات کا اعتراف …

Read More »

صہیونی وزیرجنگ کا نتن یاہو پر جنگ بندی کے لئے دباو

گیلانت نے نتن یاہو پر کابینہ میں جنگ بندی کے فیصلے کو قبول کرنے پر دباو بڑھانا شروع کیا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم پر غزہ میں جنگ بندی کے لئے دباو بڑھ رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وزیرجنگ گیلانت نے نتن یاہو …

Read More »

غزہ میں شکست درپیش، نتن یاہو ذاتی مفادات کے لئے جنگ پر اصرار کررہے ہیں، سابق صہیونی وزیراعظم

سابق صہیونی وزیراعظم اولمرٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ میں کامیاب نہیں ہوسکے گا نتن یاہو ذاتی مفادات کے لئے جنگ جاری رکھنے پر مصر ہیں۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق صہیونی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ میں جنگ جاری رکھنے …

Read More »

مجھ سمیت سب کو شکست کی ذمہ داری قبول کرنا ہوگا، نتن یاہو

صہیونی وزیراعظم نے اب تک مقاومت کے خلاف جنگ میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے خلاف زمینی جنگ کا فیصلہ کرچکا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے ایک خطاب کے دوران دعوی کیا کہ صہیونی فوج غزہ …

Read More »

ایران کو اسرائیل کا گلا گھونٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، نتن یاہو

ایران کے خوف میں مبتلا انتہا پسند صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کی کابینہ ایران کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دے گی کہ وہ اسرائیل کا گلا گھونٹے۔   یروشلم پوسٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے ایران …

Read More »