ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ نئی حکومت میں تحریک مزاحمت بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی حمایت کی ایران کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔ فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے ہفتے کو ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر …
Read More »