توہین مذہب کے واقعات کیوں بڑھنے لگ گئے ہیں؟ خاکسار اخبار 21 اگست کو حیدرآباد میں توہین مذہب سے متعلق ایک واقعہ پیش آیا، جس میں قرآن پاک کی مبیّنہ بے حرمتی کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں شدید کشیدگی پھیل گئی۔ اس واقعے کے شکایت کنندہ کے مطابق اسے پتا چلا تھا کہ رابی پلازہ میں کسی نے قرآن … Read More »