سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیاہےکہ سعودی سرکاری ٹی وی کی جانب سے رپورٹ کیا گیا کہ سعودی عرب پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے …
Read More »سعودی عرب کی صہیونی حکومت سے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے پیشگی شرط کا انکشاف
سماجی ذرائع ابلاغ میں فعال سعودی شہری نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد بن سلمان نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لئے پیشگی شرط رکھی ہے۔
Read More »