اقوام عالم کو سچائی سے آگاہ کرنے کے لیے ایرانی عوام کی ترجمانی کروں گا، صدر رئیسی خاکسار اخبار اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے نیویارک روانگی سے قبل کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ دورہ اس مشن کی تکمیل میں کارگر ثابت ہو گا جو عوام نے حکومت کو سونپا ہے اور ہم رہبر انقلاب کے نظریات اور ایجنڈوں کو عملی جامہ پہنانے میں … Read More »