Breaking News
Home / اخبار / یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے آج سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔

مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے آج سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران صوبہ حجہ کے علاقہ حیران میں سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا۔ یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب جنگ بندی کی متعدد بار خلاف ورزی کرچکا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ یمنی فوج سعودی عرب کی ہر قسم کی جارحیت کام نہ توڑ جوب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

About خاکسار

Check Also

بحیرہ احمر، برطانوی بحری بیڑا یمنی حملے روکنے میں ناکام، ٹیلگراف کا اعتراف

برطانوی جریدے نے اعتراف کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں تعیینات برطانوی بحری بیڑا یمنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے