Breaking News
Home / اخبار / کربلائے معلی میں حرم مطہر حضرت امام حسین(ع) سے گرد وغبار صاف کرنے کی تقریب منعقد

کربلائے معلی میں حرم مطہر حضرت امام حسین(ع) سے گرد وغبار صاف کرنے کی تقریب منعقد

کربلائے معلی سمیت عراق کے مختلف شہر گرد و غبار کی لپیٹ میں ہے۔ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کو حرم مطہر کے خادمین نے ایک تقریب کے دوران گرد وغبار سے صاف کردیا۔

مطابق عراق کے مختلف شہروں ميں گرد و غبار چھایا ہوا ہے ، کربلائے معلی بھی غبار کی لپیٹ میں ہے۔ خادمین حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام نے حرم  مطہر کو ایک معنوی تقریب کے دوران گرد وغبار سے صاف کردیا۔ سال بھر میں مختلف تقریبات کے دوران حرم مطہر امام حسین علیہ السلام کو غبار سے صاف کیا جاتا ہے اور ضریح مطہر کو بھی گلاب سے دھویا جاتا ہے۔

تصاویری از غبارروبی حرم مطهر امام حسین (ع)

About خاکسار

Check Also

غرب اردن، فلسطینی مجاہدین اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں

غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے