Breaking News
Home / اخبار / مقبوضہ کشمیرمیں مزید 5 جوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں مزید 5 جوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں مزید 5 جوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا

  • 10 جون 2020 – 18:35

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں محاصرے کی آڑ میں مزید 5 کشمیریوں کو شہیدکیا۔
کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فورسز نے شوپیاں کے علاقے سوگوہندھما کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتوار سے ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج کا یہ تیسرا محاصرہ ہے، اب تک 14 کشمیری شہید اور درجنوں کو زخمی کیا جا چکا ہے۔

یورش نظامیان هندی به مردم مظلوم کشمیر 2 شهید برجای گذاشت- اخبار ...

مزید پڑھیں

About خاکسار

Check Also

اقتصادی جنگ میں امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی عوام کے خلاف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے