Breaking News
Home / اخبار / شام نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا، صیہونی رجیم کی تصدیق

شام نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا، صیہونی رجیم کی تصدیق

صیہونی رجیم کی وزارت جنگ نے شام کے علاقے قنیطرہ میں اس کے "اسکائی رائڈر” ڈرون کے گرانے جانے کی تصدیق کی ہے۔

  الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی رجیم کی وزارت جنگ نے جنوبی شام کے علاقے قنیطرہ میں اس کے "اسکائی رائڈر” ڈرون کے گرائے جانے کا اعتراف کیا ہے۔

اس ڈرون کو مار گرانے کی وجہ بتائے بغیر صہیونیوں نے دعویٰ کیا کہ ڈرون کی معلومات کے افشاء ہونے پر انہیں کوئی تشویش نہیں ہے۔

اس بارے میں قابض صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا: آج شام کے علاقے قنیطرہ میں "روخیو شامیم” ​​کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہو گیا۔

About خاکسار

Check Also

اقتصادی جنگ میں امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، ایران

اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی عوام کے خلاف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے